لبنانی سفارت خانے نے واشنگٹن کو اپنے مؤقف سے آگاہ کر دیاٹرمپ نے 34 سال بعد دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان براہ راست بات چیت کا دعویٰ کیا تھابیروت/واشنگٹن (خبر رساں ادارے) — لبنان کے صدر جوزف عون نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے براہ راست ٹیلیفونک یا دیگر رابطے سے انکار کر دیا ہے۔ لبنانی حکام کے…
کانگو میں ایبولا وائرس بے قابو، اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی بنڈی بگيو وائرس سے پھیلنے والی یہ وبا مئی میں شمال مشرقی صوبے ایتوری سے شروع ہوئی ویب ڈیسک August 27, 2026 اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ جمہوری جمہوریہ کانگو میں ایبولا کا پھیلاؤ اسے قابو کرنے کی کوششوں…
انڈیا کے وزیر داخلہ نے حکمراں ہندو قوم پرست جماعت کے زیرِ انتظام ریاستوں میں متنازع یکساں سول کوڈ کے نفاذ کو مزید وسعت دینے کا عزم ظاہر کیا ہے، جس سے اقلیتی مسلمانوں میں تشویش بڑھنے کا امکان ہے۔ انڈیا کی ایک ارب 40 کروڑ آبادی مشترکہ فوجداری قانون کے تحت آتی ہے، تاہم شادی، طلاق اور وراثت جیسے…
ٌ ہمارے مدرسوں میں دی جانے والی تعلیم دنیا کی کسی دانش گاہ میں نہیں ملتی،مولانا فضل الرحمان ق*اسلام اعتدال کا مذہب ہے، نوجوانوں کو اسلاف سے رشتہ توڑنے کا درس دیا جا رہا ہے …
کیلیفورنیا — جنوبی کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب تقریباً ۱۴؍ سے ۱۶؍ فٹ لمبی وہیل شارک کی نایاب موجودگی نے ماہرین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ یہ شارک ملبو اور سانتا باربرا جزیرے کے درمیان دیکھی گئی، جسے پائلٹ کارل سبارونِس نے کیمرے میں محفوظ کیا۔ وہیل شارک عام طور پر گرم اشنکٹبندیی پانیوں میں پائی جاتی ہے، اس…
بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے پلڑی میں پولیس کے مطابق جمعے اور ہفتے کے درمیانی شب ایک نجی تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک مزدور جان سے گیا جبکہ 11 مزدوروں کو اغوا کر لیا گیا۔ مسلح حملہ آوروں نے کمپنی کی مشینری کو بھی نذرِ آتش کردیا۔ دکی کے اعلیٰ پولیس افسر…