سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی امریکی سینٹرل کمانڈر سے ملاقات
(24 ںیوز)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر سے ملاقات کی،سعودی سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق جدہ میں ہونے والی ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں دونوں ملکوں کے تعلقات پر بھی بات چیت…

