بھارت کی سبکی؛ چینی صدر برکس ڈنر میں شرکت کیے بغیر لوٹ گئے؛ مودی منہ دیکھتے رہ گئے
چینی صدر شی جنپنگ کا بھارت کا یہ دورہ تقریباً سات سال بعد ہوا تھا اور ایسے تاریخی موقع پر اپنے شیڈول کو مختصر کرکے وطن روانگی نے کئی سوالات کو جنم دیدیا جب کہ برکس تنظیم کے سربراہان مملکت اور کئی عالمی شخصیات ان کی منتظر تھیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جنپنگ برکس کے…

