پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا فیول ریلیف اسکیم پر تحفظات کا اظہار
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے فیول ریلیف اسکیم پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ طریقہ کار کے تحت اسکیم پر عمل درآمد ڈیلرز کے لیے ممکن نہیں ہے۔ ترجمان پی پی ڈی اے کے مطابق موجودہ فیول ریلیف اسکیم پر ملک بھر کے پیٹرول ڈیلرز میں تشویش بڑھ گئی، موجودہ طریقہ کار کے تحت اسکیم…

