اہم شخصیت کو لیکر جانے والا طیارہ گر گیا! فضائی حدود بند

news 1789382168 4214



news 1789382168 4214

( ویب ڈیسک )اہم شخصیت کو لے جانے والا طیارہ لیبیا کے مصراتہ ایئرپورٹ پر گر کر تباہ ہوگیا۔

عرب میڈیا کے مطابق طیارہ حادثے کے بعد لیبیا نے فضائی حدود بند کرکے طیاروں کی آمدورفت معطل کردی گئی۔ رپورٹ میں طیارے میں سوار اہم شخصیت سے متعلق تفصیلات نہیں بتائیں۔





Source link

متعلقہ پوسٹ