نایاب پودے گود لینے کی انوکھی تقریب
(ویب ڈیسک )لندن کی معروف باربیکن کنزرویٹری اتوار کے روز ایک منفرد ’پودا گود لینے کے مرکز‘ میں تبدیل ہوگئی، جہاں سینکڑوں منتخب پودوں کے شوقین افراد کو کنزرویٹری میں موجود نایاب نباتات کی قلمیں اپنے گھروں میں لے جانے کا موقع دیا گیا ہے۔ شہر کی بلند عمارتوں اور کنکریٹ کے برُوٹلسٹ طرزِ تعمیر کے درمیان واقع باربیکن کنزرویٹری…

