انوشکا شرما اور ویرات کوہلی پہلی بار فلم میں ساتھ دکھائی دیں گے؟
بالی ووڈ کی مقبول جوڑی انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے مداحوں کے لیے ایک دلچسپ خبر سامنے آئی ہے، تاہم فی الحال یہ صرف ممکنہ شرکت تک محدود ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کو فلم ’ہنومان انش‘ کے سیکوئل میں مختصر کرداروں کے لیے شامل کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ فلم کی…

