برکس ممالک کامشرق وسطیٰ میں کشیدگی پراظہار تشویشفریقین سے تحمل کی اپیل
(24نیوز)برکس ممالک نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ اعلامیے میں فریقین سے تحمل کی اپیل کردی۔برکس ممالک کے اجلاس میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز اور مذاکرات پر زوردیتے ہوئے پُرامن جوہری تنصیبات پر حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا،غزہ میں جنگ بندی، دو ریاستی حل اور سلامتی کونسل میں اصلاحات…

