ایرانی آئل ٹینکرز پر امریکی حملوں کا بعد ایران کی جوابی کارروائیاں
ایران نے امریکی فورسز کی جانب سے 5 ایرانی آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کے دعوے کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے متعدد میزائل داغنے کا دعویٰ کیا ہے جس سے خطے میں جاری کشیدگی مزید شدت اختیار کرگئی۔ روسی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں سے امریکی بحریہ کے 2 ڈسٹرائرز کو نشانہ بنایا…

