یہ کہنا کہ پاکستان نے فائٹ نہیں کی ’بے عزتی‘ ہے: جو روٹ
انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے اس خیال کو ’بے عزتی پر مبنی‘ قرار دیا ہے کہ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ہنگامہ خیز ٹیسٹ سیریز کے دوران مقابلہ کرنے کا جذبہ نہیں دکھایا۔ ہیڈنگلے اور لارڈز میں مسلسل دو بھاری شکستوں کے بعد پاکستان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 2-0 سے پیچھے ہے۔ اس کے بعد پاکستان نے…

