کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر پر تشدد کا مقدمہ درج، تین ملزمان گرفتار
شہر قائد میں ڈالہ گردی کا شکار بننے والے کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے کے بعد پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ مرکزی ملزم کی تلاش جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر میں جاری طاقت ، رعونت اور ڈالا کلچر کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا ، صفورہ چورنگی کے قریب گاڑی کو ٹکر…

