ایم پی: بی جے پی ایم ایل اے کا متنازعہ بیان
بھوپال کے حضور سے بی جے پی ایم ایل اے رامیشور شرما نے جنم اشٹمی کے موقع پر منعقد ایک مٹکی پھوڑ مقابلے کے دوران کہا کہ ’کروند چوراہے سے میزائل چھوڑو تو قاضی کیمپ میں جا کر گرے۔‘ قاضی کیمپ بھوپال کا ایک مسلم اکثریتی علاقہ ہے۔ بعد میں شرما نے کہا کہ وہ بھوپال کی نہیں اسلام آباد…

