جنگیں ہتھیاروں سے نہیں ایمان و یقین سے جیتی جاتی ہیں، مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج کے ہر افسر، جوان، شہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کو اپنی بہادر پاک فوج، پاک فضائیہ اور پاکستان نیوی پر فخر ہے۔ اپنے پیغام میں مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج نے ملک کے…

