جرمنی میں تاریخ رقم ہونے کا امکان، انتہائی دائیں بازو کی جماعت اقتدار کے قریب پہنچ گئی
( ویب ڈیسک )جرمنی کی مشرقی ریاست سیکسن انہالٹ میں ریاستی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے، جہاں انتہائی دائیں بازو کی جماعت الٹرنیٹو فار جرمنی (AfD) کے تاریخی طور پر پہلی بار کسی ریاستی حکومت کی قیادت حاصل کرنے کے امکانات نے ملک بھر میں سیاسی توجہ حاصل کرلی ہے۔ رائٹرز کے مطابق حالیہ جائزوں میں AfD کو…

