اسلام آباد: گرفتار صحافی بلال غوری پر نیکٹا کے حوالے سے ’جھوٹی معلومات‘ کی ایف آئی آر
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے ہفتے کو رات گئے اسلام آباد میں صحافی، کالم نگار اور یوٹیوبر بلال غوری کو سوشل میڈیا پر نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے نیشنل کوآرڈینیٹر کی تقرری سے متعلق مبینہ طور پر ’جھوٹی اور گمراہ کن‘ معلومات پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج کر کے گرفتار کر…

