عامر خان نے پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کے لیے حکومت سے مدد مانگ لی
سابق عالمی چیمپیئن عامر خان پاکستان میں باکسنگ کے نئے ٹیلنٹ کی مدد کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں اور وہ حکومت کی معاونت کے بھی خواہش مند ہیں۔ عامر خان پاکستانی نژاد برطانوی ہیں، جنہوں نے باکسنگ کے کئی مقابلوں میں حصہ لیا۔ مئی 2022 میں انہوں نے عالمی باکسنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ آج…

