فیصل آباد: قریبی رشتہ دار کو تھانے کے فون نمبر سے گالیاں اور دھمکیاں … ویمن پولیس کانسٹیبل کو معطل کردیا گیا
فیصل آباد: قریبی رشتہ دار کو تھانے کے فون نمبر سے گالیاں اور دھمکیاں … ویمن پولیس کانسٹیبل کو معطل کردیا گیا Source link
Breaking News
فیصل آباد: قریبی رشتہ دار کو تھانے کے فون نمبر سے گالیاں اور دھمکیاں … ویمن پولیس کانسٹیبل کو معطل کردیا گیا Source link
انسٹاگرام نے ایسے اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی سخت کرنے کا اعلان کیا ہے جو بظاہر حقیقی افراد کے پروفائلز دکھائی دیتے ہیں لیکن دراصل مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے تخلیق کیے گئے فرضی کرداروں پر مبنی ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس حوالے سے بڑھتی ہوئی شکایات سامنے آ رہی تھیں کہ وہ کسی پروفائل کو…
وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے منگل کو کہا ہے کہ پاکستان نے مارکیٹ کی صورت حال سے مشروط پانچ اور 10 سالہ مدت پر مشتمل امریکی ڈالر بینچ مارک ڈوئل ٹرانچ یورو بانڈ کے اجرا کا عمل شروع کر دیا ہے۔ خرم شہزاد نے اپنے آفیشل ’ایکس‘ اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا کہ یہ اقدام پاکستان کی…
انڈیا کی حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی کی خودنوشت اس وقت تنازع کا موضوع بن گئی ہے، کیونکہ اس کے متوقع ناشر نے مبینہ طور پر وزیرِ اعظم نریندر مودی سے متعلق بعض اقتباسات میں تبدیلیاں کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ’بیلانگنگ: اے جرنی آف لو‘ کا اعلان پہلی مرتبہ اگست میں پینگوئن رینڈم ہاؤس کے…
نیپال کی حالیہ قدرتی آفت خطے کے لیے ایک کڑا انتباہ ہے؛ ایسے میں ’نیچر‘ گروپ کے جریدے میں شائع ہونے والی تازہ ترین سائنسی تحقیق، جو جموں و کشمیر کے پہاڑی سلسلوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے سنگین خطرات کو اجاگر کرتی ہے، ہندوستان اور پاکستان کے پالیسی سازوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ثابت ہونی چاہیے۔ نیپال کے ضلع…
میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے کہا ہے کہ وہ ایسے صارفین کے خلاف کارروائی کرنے کی کوشش کر رہا ہے جو حقیقت میں حقیقی انسان نہیں ہیں۔ صارفین ایسے پروفائلز پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں جو دیکھنے میں کسی حقیقی شخص کے لگتے ہیں، لیکن بعد میں پتا چلتا ہے کہ وہ شخص حقیقی نہیں…
خیبر پختونخوا حکومت نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے ہونے والے ایم ڈی کیٹ کو 2027 سے ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایویلیوایشن ایجنسی یعنی ’ایٹا‘ کے ذریعے کرانے کی منظوری دی ہے، حالانکہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل پہلے ہی ایٹا کے ذریعے ہونے والے امتحان کے نتائج تسلیم نہ کرنے کا مؤقف اختیار کر چکی ہے۔ رواں…
اسلام آباد: وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت سستے گھروں کی تعمیر کے لیے 313 ارب روپے سے زائد قرضے منظور ہو چکے ہیں، صرف گزشتہ دو ماہ میں ہاوٴسنگ فنانسنگ کی منظوریوں میں 117 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق جون 2026ء سے اب تک 53 ہزار 100 سے زائد ہاوٴسنگ درخواستیں منظور کی…
قومی کرکٹ ٹیم کی برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے ملاقات کے لیے کلیرنس ہاؤس آمد تقریب میں پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میرئیٹ بھی شریک ہیں ویب ڈیسک September 2, 2026 پاکستان کرکٹ ٹیم برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم سے ملاقات کے لیے شاہی خاندان کی تاریخی رہائش گاہ کلیرنس ہاؤس پہنچ گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم کی یہ…
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس سمجھتا ہے کہ ایران اپنے مفادات اور آزادی کی لڑائی لڑ رہا ہے اور انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہے، بدقسمتی یہ ہے کہ پہلے جو امن قائم ہوا تھا، وہ دیرپا نہیں ہوسکا۔ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ملاقات کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مسعود پزشکیان سے کہا…