وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فونک رابطہ، جنگ بندی اور اسلام آباد مذاکرات کی دعوت قبول کرنے پر خراجِ تحسین
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بدھ کو ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ یہ رابطہ تقریباً 45 منٹ تک جاری رہا۔ وزیراعظم نے ایرانی قیادت کی حکمت اور دوراندیشی کو سراہتے ہوئے جنگ بندی کی پیشکش قبول کرنے اور پاکستان کی جانب سے اسلام آباد میں مذاکرات کی میزبانی کی دعوت قبول کرنے پر خراجِ…

