پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی کی جانب سے پاکستان میں یکم رمضان المبارک، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کے حوالے سے پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ خالد اعجاز مفتی کے مطابق رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آ سکتا ہے اور یکم…
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران کو معاشی اور سفارتی دباؤ کے ذریعے گھٹنوں پر لاکھڑا کیا ہے اور وہ "گرنے ہی والا ہے۔”یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب امریکی سینیٹ نے 50 کے مقابلے میں 48 ووٹوں سے ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی مشترکہ قرارداد منظور کرلی۔ ٹرمپ…
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں سری لنکن صدر نے پاکستان سے بھارت کے خلاف شیڈول میچ کھیلنے کی درخواست کی۔ وزیراعظم آفس کے بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سری لنکن صدر کے جذبات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مشکل ادوار میں سری…
اٹلی –دنیا کے مشہور ایڈونچرر اور اسکائی ڈائیور فیلکس بومگارٹنر پیراگلائیڈنگ کے ایک المناک حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ وہ وہی شخص ہیں جنہوں نے 2012 میں خلا کے کنارے (Stratosphere) سے زمین پر چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔حادثہ اٹلی کے شمالی پہاڑی علاقے میں پیش آیا، جہاں بومگارٹنر پیراگلائیڈنگ کی مشق کر رہے تھے۔ ریسکیو…
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کے ساتھ رابطہ ہوا تو ان کا رویہ بالکل مختلف نظر آیا۔ ٹرمپ کے مطابق مودی عام طور پر سخت مؤقف رکھنے والے رہنما سمجھے جاتے ہیں، مگر اُس وقت ان کا انداز غیر معمولی طور پر دباؤ اور گھبراہٹ کا…
سیاسی معاملات کو بات چیت سے حل کے لیے اپوزیشن اور حکومتی وفد کی بیٹھک اسپیکر چیمبر میں ہوئی تاہم پہلے روز فریقین کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے اور کل دوبارہ بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا ابھی تو گفتگو شروع ہوئی ہے، دونوں فریقین…