ڈھاکہ: اینٹی آپریشن جرنلسٹس فرنٹ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی برطرفی کے بعد گزشتہ 26 مہینوں میں 84 صحافیوں کو گرفتار کیا گیا، 19 قتل یا غیر فطری حالات میں ہلاک ہوئے، 118 پر حملے ہوئے یا وہ زخمی ہوئے، اور 446 کو قتل اور "اجتماعی قتل” کے مقدمات میں نامزد کیا گیا۔…
ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ہلاک دہشت گردوں میں دو خودکش بمبار بھی شامل تھے۔پاک فوج کے ترجمان ادارے انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز نے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے کلاچی میں بھارتی…
ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے نقشوں پر اتفاق ‘امریکا حملے روک دے تو ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھول دے گا’ ویب ڈیسک September 7, 2026 ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت سے متعلق نقشوں پر اتفاق کرلیا جبکہ تہران نے آئندہ چند روز میں نئے پابندی والے زون…
آذربائیجان نے پاکستان میں سیاحتی مواقع اجاگر کرنے کیلئے روڈ شوز کا آغاز کردیا آذربائیجان اور پاکستان کی ٹریول انڈسٹری کے نمائندوں کے درمیان بی ٹو بی ملاقاتیں بھی ہوں گی ویب ڈیسک September 15, 2026 آذربائیجان ٹورازم بورڈ نے پاکستان میں سیاحت کے فروغ اور دونوں ممالک کی ٹریول انڈسٹری کے درمیان روابط مضبوط بنانے کے لیے خصوصی روڈ…
(ویب ڈیسک)تنزانیہ کی صدر سامیہ صلوحو حسن کے شوہر حافظ عامر حسن انتقال کرگئے۔ تنزانیہ کے نائب صدر ڈیوگراٹیئس اینڈیجمبی نے ان کے انتقال کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حافظ عامر حسن زنجبار کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ نائب صدر نے مزید بتایا کہ ملک…
واشنگٹن، 8 اگست 2026: امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین نے ٹرمپ انتظامیہ کے سینئر حکام پر زور دیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ میں کشیدگی کم کرنے کا راستہ تلاش کیا جائے، کیونکہ محدود فوجی اختیارات کے باوجود وسیع تر ایرانی جوابی کارروائی کا خطرہ برقرار ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل…