کراچی ڈیفنس تشدد کیس؛ عدالت کا تفتیشی افسر کی عدم پیشی پر اظہار برہمی، سماعت ملتوی
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے ڈیفنس میں مبینہ با اثر خاتون کا بہن بھائی پر تشدد سے متعلق متاثرہ خاندان کے خلاف 22 اے اور ضمانت کی درخواست کی سماعت سماعت ملتوی کر دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے ڈیفنس میں مبینہ با اثر خاتون کا بہن بھائی پر تشدد سے متعلق متاثرہ خاندان کے خلاف…

