کراچی، جھوٹا مقدمہ درج کرنا پولیس افسران، مدعی اور دیگر نامزد ملزمان کو مہنگا پڑ گیا
کراچی: شہر قائد کے شاہ لطیف ٹاؤن تھانے میں جھوٹا مقدمہ درج کرنا پولیس افسران ، مدعی اور دیگر نامزد ملزمان کو مہنگا پڑ گیا۔ شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے نئے ایس ایچ او کی مدعیت میں اپنے ہی تھانے کے سابق ایس ایچ او ، سابق ایس آئی او ، انویسٹی گیشن افسر اور جھوٹا مقدمہ درج کرانے والے…

