پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، انسداد دہشتگردی اور آئی ٹی سمیت اہم معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، موسمیاتی تبدیلی، انسداد دہشتگردی اور آئی ٹی سمیت متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان اورجمہوریہ کرغز کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ خوش آئند پیش رفت ہے۔ پاکستان اور کرغزستان کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط کی تقریب بشکیک میں ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور…

