پیٹرول پمپ ڈیلرز کی ایک بار پھر پمپس بند کرنے کی دھمکی
پٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مارجن نا بڑھانے پر ایک بار پھر پمپس بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیع خان نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں سے ہمارے اخراجات پورے نہیں ہورہے۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول پمپ ڈیلرز کا مارجن حکومت…

