وزیر اعظم کی درخواست پر جماعت اسلامی کا لانگ مارچ عارضی طور پر ملتان میں روکنے کا فیصلہ جماعت اسلامی کا مقصد انتشار یا فساد نہیں بلکہ عوام کو ریلیف دلانا ہے، حافظ نعیم الرحمان ویب ڈیسک September 22, 2026 جماعت اسلامی پاکستان نے وزیراعظم کی درخواست پر اپنا لانگ مارچ عارضی طور پر ملتان میں روکنے کا اعلان کردیا…
بیس سالہ اسٹوڈنٹ ایکٹوسٹ وجے شیراوت نے صحافی سدھیر چودھری کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ الزام ہے کہ چودھری نے ڈی ڈی نیوز کے ایک پروگرام میں شیراوت کی غلط پہچان کرتے ہوئے انہیں پارلیامنٹ گرانے اور ہندوستان کو نیپال بنانے جیسے نعرے لگانے والابتایا۔ عدالت نے نوٹس جاری کیا ہے۔ سدھیر…
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہے کہ انہیں سٹار کھلاڑیوں بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کے بغیر نئے کامبینیشن سے سری لنکا کے خلاف اچھی کارکردگی کی امید ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز جمعہ کو راولپنڈی میں شروع ہو رہی ہے۔ تین میچوں کی سیریز میں…
پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 82 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی Source link
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران صدرٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سےنہیں تھا۔ طاہر اندرابی نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران صدرٹرمپ یا امریکا کے نمائندے سے حیثیت سےنہیں تھا، فیلڈ مارشل کا دورہ ایران پاکستان کی جاری سفارتی کوششوں کے تناظر میں تھا، ان کی ایرانی حکام…
شامی دارالحکومت میں زوردار دھماکے، جنرل اسٹاف کی عمارت کو شدید نقصان دمشق / تل ابیب / بیروت:اسرائیل کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق میں صدارتی محل اور فوجی جنرل اسٹاف کے اطراف فضائی حملے کیے گئے، جن میں وزارت دفاع کی عمارت کو براہِ راست نشانہ بنایا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے "روئٹرز” اور "فرانس پریس” کے مطابق،…