غزہ امن بورڈ اجلاس: وزیراعظم شہباز شریف واشنگٹن پہنچ گئے

IMG 20260219 WA2089


واشنگٹن — وزیراعظم شہباز شریف غزہ بورڈ آف پیس کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی واشنگٹن قیام کے دوران اعلیٰ امریکی حکام اور دیگر عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں، جن میں غزہ میں جاری انسانی بحران اور امن عمل کو آگے بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
غزہ بورڈ آف پیس کا یہ اجلاس ایسے وقت میں منعقد ہو رہا ہے جب غزہ میں انسانی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے اور عالمی برادری دیرپا جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر رہی ہے۔ پاکستان اس عالمی فورم پر فلسطینی عوام کی آواز بلند کرنے میں اہم کردار ادا کرتا رہا ہے۔

متعلقہ پوسٹ