قندھار میں طالبان انٹیلی جنس کے نائب سربراہ ملّا تاج میر جواد ہلاک
( ویب ڈیسک )نیشنل انڈیپنڈنس فرنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فورسز نے 30 اگست 2026 کو قندھار کے آئنو مینا اسکوائر کے قریب ایک منصوبہ بند کارروائی کے دوران طالبان انٹیلی جنس کے فرسٹ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ملا تاج میر جواد کو ہلاک کردیا۔ نیشنل انڈیپنڈنس فرنٹ کے مطابق ملا تاج میر جواد قندھار صوبے میں طالبان…

