مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران خلیج میں ۴۰۰؍ جہاز پھنسے ہیں: یو این
نیویارک: اقوامِ متحدہ کے عالمی سمندری ادارے (آئی ایم او) نے خبردار کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے عالمی بحری تجارت کو شدید متاثر کیا ہے، جس کے باعث سیکڑوں تجارتی جہاز اور ہزاروں بحری عملہ خلیج فارس میں پھنسے ہوئے ہیں۔ادارے نے جمعہ کو بتایا کہ جنگ شروع ہونے کے چھ ماہ بعد بھی ۴۰۰؍ سے زائد…

