ایکواڈور کے سابق صدر کو کرپشن پر 5 سال قید
(24 نیوز)ایکواڈور کے سابق صدر لینین مورینو کو رشوت ستانی کے جرم میں 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مورینو پر الزام تھا کہ انہوں نے چینی کمپنی سینوہائیدرو کو ایک بڑے پن بجلی منصوبے کا ٹھیکہ دلوانے میں مدد کے بدلے رشوت حاصل کی۔ معاملہ تقریباً 2 ارب ڈالر کے ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے…

