ایران جنگ کے نتائج کورونا وبا جتنے سنگین ہوسکتے ہیں:روسی صدر پیوٹن نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
(ویب ڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے نتائج کورونا وبا جتنے سنگین ہوسکتے ہیں۔ گذشتہ روز ماسکو میں تاجر رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں ایران کے ساتھ تنازع کے نتائج کی درست پیشگوئی کرنا مشکل ہے اور یہ کورونا وبا کے مساوی سنگین اثرات رکھ سکتے…

