پناہ کی درخواستیں واپس، ایرانی ویمن فٹبال ٹیم وطن لوٹ آئی
پناہ کی درخواستیں واپس، ایرانی ویمن فٹبال ٹیم وطن لوٹ آئی ٹیم کے ارکان کو کوالالمپور میں دوبارہ اکٹھا کیا گیا، جہاں سے وہ وطن واپس روانہ ہوئے ویب ڈیسک March 18, 2026 ایران کی خواتین فٹبال ٹیم ایک پیچیدہ اور غیر یقینی سفر کے بعد بالآخر وطن واپس پہنچ گئی، جہاں ٹیم کے چند ارکان نے بیرونِ ملک دی…

