اسلام آباد: ایس ایس پی آپریشنز کا فیصل مسجد کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
اسلام آباد، 18 مارچ 2026 — اسلام آباد کیپٹل پولیس کے ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے ایس ایس پی سکیورٹی سلیمان ظفر اور ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین کے ہمراہ فیصل مسجد کا اہم دورہ کیا۔دورے کا مقصد ملک کے سب سے بڑے اور حساس مذہبی مقام پر عید الفطر کے موقع پر سکیورٹی انتظامات…

