سلمان خان کے بھانجے کا منگنی کا اعلان، منگیتر کے ساتھ تصاویر وائرل
سلمان خان کے خاندان میں خوشی کا ایک یادگار موقع آیا ہے اور ان کے بھانجے ایان اگنیہوتری نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ ٹینا رجھوانی سے منگنی کا اعلان کر دیا ہے اور منگیتر کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔ سلمان خان کے بھانجے ایان کی جانب سے یہ خوش خبری 3 جنوری 2026 کو دی گئی جب انہوں نے سوشل…

