اصل قیادت مشکل حالات میں ظاہر ہوتی ہے” شیخ محمد بن راشد کا فکر انگیز پیغام
دبئی — 16 مارچ 2026متحدہ عرب امارات کے وزیرِاعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے زندگی، قیادت اور چیلنجز کے بارے میں ایک فکر انگیز پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی چیلنجز سے بھرپور ہے اور ہر مشکل انسان کو کچھ نہ کچھ سکھاتی اور اسے مزید مضبوط بناتی ہے۔ایک انٹرویو میں شیخ محمد…

