کوئٹہ میں کسٹمز کی اسمگلنگ کیخلاف تابڑ توڑ کارروائیاں، 31 کروڑ 70 لاکھ مالیت کی اشیا پکڑ لیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر کے ماتحت ادارے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ نے اسمگلنگ کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 31 کروڑ ستر لاکھ روپے مالیت کے اسمگل شدہ سگریٹس، موبائل فونز اورنان ڈیوٹی پیڈ(این سی پی) گاڑیاں ضبط کرلیں۔ ایف بی آر کے مطابق کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے اسمگلنگ کے خلاف جاری بھرپور اقدامات کے تسلسل میں متعدد…

