بلوچستان اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر کے خلاف قرار داد منظور
بلوچستان اسمبلی نے وفاقی اداروں کے خلاف مبینہ ہرزہ سرائی کرنے پر پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی صادق عمرانی کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور منظوری کر لی۔ صادق عمرانی نے 31 اگست کے اجلاس میں امن و امان پر پیش کی گئی قرارداد پر بحث کے دوران کہا تھا کہ اسلام آباد میں امن…

