عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں لائٹس کا ایشو ہے : امام الحق … کیچزوغیرہ ڈراپ ہو رہے ہیں، تمام ٹیموں کو فیلڈنگ پر توجہ دینا ہوگی : کپتان ملتان
Source link
Breaking News
پاکستان سمیت دنیا بھر میں شاعری کا عالمی دن21مارچ کو منایا جائے گا Source link
مدیر سنجے شرما کا کہنا ہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہے، جب ان کے چینل کو حکومت کی جانب سے اس طرح کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس سے پہلے بھی گزشتہ سال پہلگام کے دہشت گرد حملے کے وقت چینل بند کروایا گیا تھا اور بعد میں جب معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، تو حکومت نے…
ایران پر امریکی اور اسرائیلی جنگ کے دوران اخبارات اور سوشل میڈیا پر ایک تصویر نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی تھی۔ تصویر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوول آفس میں پادریوں کے بیچ بیٹھے ہیں اور وہ سب ان کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر جنگی بحران سے نمٹنے کے لیے دعائیں مانگ رہے ہیں۔ ان میں سے 90…
اپوزیشن جماعتیں اگر تنقید نہ کرتیں تو حکومت پھر 50روپے فی لیٹرتیل کی قیمت بڑھا دیتی کیا بنگلا دیش، سری لنکا اور انڈیا میں تیل کی قیمتیں بڑھائی گئیں؟بحران کی صورت میں تیل کی 55روپے قیمت بڑھانے کی بجائے ریلیف دینا چاہیئے تھا، سیاسی رہنماء محمد زبیر …
(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں واقع ایک امریکی فوجی اڈے پر کھڑے طیاروں کو نقصان پہنچنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں جعلی قرار دیا ہے۔ امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ نے دو نامعلوم امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا تھا کہ سعودی عرب کے پرنس سلطان ایئر بیس پر موجود پانچ امریکی طیارے…
شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں کے دوران سمندر میں 10 بیلسٹک میزائل داغ دیے۔ جنوبی کورین فوج کی جانب سے جاری بیان کےمطابق شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر کی طرف تقریباً 10 نامعلوم بیلسٹک میزائل فائر کیے، شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائلوں نے تقریباً 350 کلو میٹر تک پرواز کی۔ جنوبی کورین فوج کا…
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جو تباہی ہوئی ہے اسے پہلے سے بہتر بنا کر دوبارہ تعمیر کریں گے۔ اپنے بیان میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ مسلط کی گئی ظالمانہ جنگ کے 15 دن ہوچکے ہیں۔ امریکا اسرائیل جنگ کے باوجود ایران میں حالات معمول پر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مشکلات کے…
صدر مملکت آصف زرداری سے ایم کیو ایم رہنما اور وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ، وزیر اعلیٰ سندھ، وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار و دیگر موجود تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان تعلقات پر گفتگو …
جنگی کشیدگی کے دوران روس نے ایران کے ساتھ اپنی یکجہتی کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے ایران کو انسانی امداد فراہم کرنے والا دنیا کا پہلا ملک ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔کینیا میں روسی سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان کے مطابق روس کا ایک IL-76 فوجی کارگو طیارہ 13 ٹن سے زائد…