چین کی ثالثی — پاکستان اور افغانستان جنگ بندی کی راہ پر
بیجنگ / اسلام آباد — چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے سفارتی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق، افغانستان کے لیے چین کے خصوصی ایلچی یو شیاویونگ اس وقت دونوں ممالک کے درمیان شٹل ڈپلومیسی میں مصروف ہیں، جبکہ دونوں ملکوں میں چینی سفارت خانے متعلقہ فریقین…

