آل راؤنڈر معاذ صداقت کی شاندار کارکردگی، بنگلہ دیش سے سیریز برابر
آل راؤنڈر معاذ صداقت کی کارکردگی نے پاکستان کو شاندار واپسی میں مدد دی اور ٹیم نے جمعے کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 128 رنز کی بڑی فتح کے ساتھ بنگلہ دیش کے ساتھ سیریز برابر کر دی۔ میرپور کے شیرِ بنگلا نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے…

