امریکی ڈرون حملے میں شادی کی تقریب ماتم کدہ بن گئی، ۵ افراد جاں بحق
ایران نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے جنوبی صوبے ہرمزگان کے سیریک کاؤنٹی میں شادی کی تقریب کے دوران ایک رہائشی مکان پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حملہ بدھ کی صبح کوہستک شہر میں کیا گیا۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی…

