اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 31 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 78 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 398 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 395 روپے 72 پیسے فی…
اسلام آباد (محمد سلیم سے ) — وکلا ایکشن کمیٹی نے عدالتی تعطیلات کے اختتام کے بعد ملک گیر وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس تحریک کی سربراہی علی احمد کرد کریں گے۔سپریم کورٹ کے سامنے منعقدہ پریس کانفرنس میں حامد خان ایڈووکیٹ اور دیگر وکلا نے بتایا کہ علی احمد کرد کی سربراہی میں تحریک…
حکومتِ پاکستان نے معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کو موسیقی، فن اور سماجی خدمات میں گراں قدر کردار کے اعتراف میں ملک کے باوقار سول اعزاز ستارۂ امتیاز سے نوازا ہے۔حدیقہ کیانی نے اپنی سریلی آواز اور منفرد فنکارانہ صلاحیتوں سے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں لاکھوں دلوں کو فتح کیا ہے۔ موسیقی کے ساتھ ساتھ انہوں نے انسانیت…
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران زخمی سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ زمان ٹاؤن پولیس کے مطابق کورنگی کے سو کوارٹر مچھی موڑ کے قریب گلاب جی شادی ہال کے نزدیک پولیس پارٹی گشت پر موجود تھی کہ ایک موٹرسائیکل پر سوار 2 مشکوک افراد…
وزیراعظم شہباز شریف نے جمعے کو کہا ہے کہ حکومت ’دہشت گردوں‘ کو بلوچستان کے امن کو تباہ کرنے کے اپنے مذموم عزائم میں کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ انہوں نے بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف…
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے بدھ کو حالیہ طلبہ تحریک میں شامل بعض نوجوان مظاہرین کے ساتھ میڈیا سے بات چیت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ طلبہ نہ تو تشدد کر رہے تھے، نہ ہی ان کا رویہ جارحانہ تھا اور نہ ہی وہ کسی کے ساتھ بدسلوکی کر رہے تھے۔ اس کے باوجود انہیں…