آبنائے ہرمز میں 22 بھارتی جہاز پھنس گئے، ایران نے ایرانی جہازوں کی واپسی کی شرط رکھ دی
تہران / نئی دہلی — خلیج فارس میں کشیدگی کے درمیان ایران نے آبنائے ہرمز سے 22 بھارتی تجارتی جہازوں کو گزرنے کی اجازت دینے کے لیے سخت شرائط عائد کر دی ہیں، جس سے بھارت اور ایران کے درمیان سفارتی تناؤ مزید بڑھ گیا ہے۔ایران کا مؤقف ہے کہ بھارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت اسی…

