لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کی خصوصی ہدایات پر ریسکیو 1122 نے پنجاب بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان ریسکیو پنجاب کے مطابق، صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج رات چھتیں گرنے کے تین الگ الگ واقعات پیش آئے جن میں 9 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے۔ریسکیو 1122…
سرجانی ٹاؤن میں 3 بچوں سمیت قتل کی جانے والی خاتون کے بھائی نے سرجانی ٹاؤن تھانے میں اپنے تحفظ کے لیے درخواست جمع کرا دی۔ مقتولہ مہوش کے بھائی نعمان علی نے سرجانی تھانے میں درخواست جمع کرائی جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ نارتھ کراچی کا رہائشی ہے اور سرجانی سیکٹر سیون ڈی میں کچھ دن…
تین دہائیوں سے زائد عرصے تک نئی دہلی کے بیچوں بیچ واقع وہ مقام جہاں انڈیا کے شہری اپنی آواز حکام تک پہنچانے، مطالبات کے حق میں ریلیاں نکالنے اور اقتدار میں موجود افراد کو جواب دہ بنانے کے لیے جمع ہوتے تھے، اب حکام نے بند کر دیا ہے۔ تجارتی مرکز اور سیاسی اقتدار کے ایوانوں کے قریب واقع…
نارتھ-ایسٹ ریاستوں کے تین وزرائے اعلیٰ نے دہلی کے مالویہ نگر میں اروناچل پردیش کی تین خواتین کے خلاف نسلی تبصروں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نارتھ-ایسٹ کے لوگوں کے ساتھ امتیازی رویہ اب بند ہونا چاہیے کیونکہ وہ بھی ہندوستان کے ہی شہری ہیں۔ فوٹو بہ…
مری، پنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارشیں، درخت اکھڑ گئے، گھروں میں پانی داخل مری میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے جاری موسلا دھار بارش نے معمولات زندگی متاثر کر دیے، کئی درخت گر گئے اور سڑکوں پر گاڑیاں پھنس گئیں۔بوستال روڈ اور ایکسپریس وے (آوائین پوائنٹ) پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے، جس کے دوران 3…
700 ڈرونز نے پی ایس ایل کی نئی ٹیم کنگز مین ہیوسٹن کا فضا میں لوگو بنا کر حیران کر دیا روشنیوں کے اس دلکش مظاہرے میں کرکٹ سے جڑی مختلف جھلکیاں بھی پیش کی گئیں ویب ڈیسک February 8, 2026 حیدرآباد کے نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں کنگز مین ہیوسٹن حیدرآباد کے نام اور لوگو کی شاندار رونمائی کے موقع…