ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) — سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 7 غیر ملکی باشندوں کو نجران میں سزائے موت دے دی گئی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والوں میں 3 ایتھوپیئن اور 4 صومالی شہری شامل ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ تمام مجرمان کے خلاف مقدمات کی مکمل قانونی کارروائی کی گئی، مجاز…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات؛ دفاعی تعاون پر گفتگو پاکستان اور سعودی عرب نے حملوں سے نمٹنے کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا سلمان علی اعوان September 26, 2026 سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور…
مقتول نوجوان میر رضا کا نجی ٹی وی کو دیا گیا آخری انٹرویو سامنے آگیا آئس کریم، کرسپی وافل اسٹکس اور ڈیزرٹس تیار کرتے ہیں، تمام پراڈکٹس میں کسی بھی وقت کہیں بھی بنا سکتا ہوں، مقتول میر رضا کی گفتگو …
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کے ساتھ رابطہ ہوا تو ان کا رویہ بالکل مختلف نظر آیا۔ ٹرمپ کے مطابق مودی عام طور پر سخت مؤقف رکھنے والے رہنما سمجھے جاتے ہیں، مگر اُس وقت ان کا انداز غیر معمولی طور پر دباؤ اور گھبراہٹ کا…
سوات ایکسپریس وے پر شاہ کوٹ کے قریب مسافر بردار ہائی ایس اور ڈمپر کے درمیان خوفناک حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں 5 افراد زخمی ہوئے جن میں سے دو مسافروں کو موقع پر فرسٹ ایڈ دے کر روانہ کر دیا گیا۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ڈی…
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے یونیورسٹی آف پشاور کے اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کا اچانک اور غیر رسمی دورہ کیا جہاں طلبہ سے براہِ راست گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سہیل آفریدی نے جامعہ پشاور کی مالی خودکفالت کے لیے وائس چانسلر کو قابلِ عمل تجاویز پیش کرنے کی ہدایت دیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ملک پر قابض کرپٹ ٹولے نے پاکستان کی معیشت کو…