ایپل کے نئے چیف ایگزیکٹو کو کمپنی سالانہ کتنی تنخواہ ادا کرے گی؟
(ویب ڈیسک)15 سال تک ایپل کی سربراہی کرنے والے ٹم کک کا عہد اختتام پذیر ہوگیا ہے اور ان کی جگہ جان ٹرنس نے چیف ایگزیکٹو کا عہدہ سنبھالا ہے۔ یکم ستمبر کو جان ٹرنس نے ایپل کے چیف ایگزیکٹو کی ذمہ داری سنبھالی جبکہ ٹم کک اب کمپنی کے ایگزیکٹو چیئرمین کے طور پر کام کریں گے۔ تو ایپل…

