اڑیسہ میں گزشتہ دو برسوں میں 54 فرقہ وارانہ فسادات اور ماب لنچنگ کے سات معاملے سامنے آئے: وزیراعلیٰ
اڑیسہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی نے اسمبلی میں بتایا کہ جون 2024 سے اب تک ریاست میں 54 فرقہ وارانہ فسادات اور ماب لنچنگ کے سات واقعات درج کیے گئے ہیں۔ سب سے زیادہ 24 فرقہ وارانہ فسادات بالاسور ضلع میں درج کیے گئے، جبکہ 16 معاملات کھوردھا ضلع میں سامنے آئے۔ تاہم ان میں سے 50 فیصد…

