عدالتوں میں توانائی بچت اقدامات کے تحت چار روزہ ورکنگ ویک کی منظوری
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر کی عدالتوں میں کفایت شعاری اور توانائی بچت اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں قومی جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں توانائی بحران کے پیش نظر متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہائی کورٹس اور وفاقی شرعی عدالت…

