بارش کے بعد اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
اسلام آباد اور راولپنڈی میں منگل اور بدھ کو ہونے والی شدید بارش کے بعد جڑواں شہروں کے متعدد نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے اور تجارتی مراکز میں بھی پانی بھرنے سے دکانداروں کا خاصا نقصان ہوا۔ شہریوں نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں پانی میں ڈوبی سڑکوں اور زیر آب علاقوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا…

