ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز صاحبزادہ فرحان کے نام
ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز صاحبزادہ فرحان کے نام حالیہ ورلڈ کپ میں کئی کھلاڑیوں نے اپنی کارکردگی سے عالمی سطح پر نمایاں مقام حاصل کیا ویب ڈیسک March 9, 2026 پاکستان ٹیم کے سیمی فائنل اور فائنل نہ کھیلنے کے باوجود ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ…

