امریکہ کے ایران پر حملے، تہران کی جوابی کارروائی کی دھمکی
امریکی فوج نے منگل کو ایران میں مختلف اہداف کو نشانہ بنایا جس نے بعد تہران نے جوابی کاررائی کی دھمکی دی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق کارروائی ایران کی جانب سے خطے میں تجارتی بحری جہازوں اور امریکی افواج پر حملے کی کوشش کے بعد کی گئی۔ امریکی حملوں سے ایک ماہ سے جاری فوجی کارروائیوں میں وقفہ…

